بھارتی مزاحیہ فلم برفی کا گانا ریلیز کردیا گیا

Ranbir kapoor

Ranbir kapoor

بالی ووڈ (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی مزاحیہ فلم برفی کا پہلا گانا “اعلی رے” ریلیز کر دیا گیا ہے۔گانا اداکار رنبیر کپور اور اداکارہ الینا ڈی کروز پر فلمایا گیا ہے۔فلم کی موسیقی پریتم نے ترتیب دی ہیجبکہ گلوکار موہت چوہان نے اسے گایا ہے۔ فلم میں رنبیر ،الینا اور پریانکا چوپڑا مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔فلم چودہ ستمبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔