بھارت: سیلاب سے نمٹنے کیلئے دریا جوڑے جائیں۔ سپریم کورٹ

ganga

ganga

بھارتی سپریم کورٹ نے حکومت کو ہدایت کی ہے کہ وہ ملک میں دریاں کو جوڑنے کے منصوبے کے لیے عملی اقدامات شروع کرے۔

بھارت کے دریاں کو آپس میں جوڑنے کا منصوبہ دو ہزار دو میں اٹل بہاری واجپائی کی حکومت نے پیش کیا تھا جس کا مقصد ایک ہی موسم میں بعض علاقوں میں سیلاب اور دوسرے علاقوں میں سوکھے کی صورتحال سے نمٹنا تھا۔

دریا جڑنے سے طغیانی والے دریاں کا پانی ان علاقوں کی طرف موڑا جا سکے گا جہاں پانی کی قلت ہوگی اور اس طرح سیلاب سے نمٹنے میں بھی مدد ملے گی۔