بھارت : کرناٹک ریاست کے وزیراعلی مستعفی

karnatak
کرناٹک : بھارتی ریاست کرناٹک کے وزیراعلی ییدی راپا کا کرپشن کے الزامات پر مستعفی ہونے کا اعلان، بی جی پی رہنما نے اپنا استعفی گورنر کے حوالے کردیا۔
بھارتی ٹی وی کے مطابق کرناٹک کے وزیراعلی ییدی راپا پر الزام کے کہ انہوں نے کان کی ٹھیکوں میں سولہ ارب روپے سے زائد کی کرپشن کی۔ ییدی راپا نے سیاسی دبا مسترد کرکے نہ مستعفی ہونے کا اعلان کیا تھا۔ تاہم بی جے پی کی ہائی کمان کے مشورے پر مستعفے ہونے پر راضے ہوئے۔ بی جے پی اعلان کر چکی ہے۔ کہ ییدی راپا کی مستعفی ہونے کیلئے وزارت اعلی کیلئے نئے نام کا اعلان کیا جائیگا۔