بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف حلقہ برنالہ میں قائد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی قیادت میں متحد ہیں تمام پارٹی عہدیداران وکارکنان جماعتی ڈسپلن کے پابند ہیں جماعت جس کو حلقہ برنالہ سے امیدوار نامزد کرے گی سب لو گ ان کی سپو رٹ کر ینگے بر نا لہ کے عوام آزما ئے ہو ئے سیاستدانوں کو خو ب جا ن چکے ہیں آزما ئے ہو ئے سیاستدانو ں نے حلقہ برنا لہ میں جھو ٹ ،منافقت ،کر پشن ،ناانصا فی اور انتقام کی سیاست کو فرو غ دیا ہے تحر یک انصا ف عمرا ن خان اور بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدری کی قیادت میں حلقہ بر نا لہ میں تبد یلی لا ئیگی بر نا لہ کی عوام کو کر پٹ ،جھو ٹی منافقت،انتقام اورروائتی سیاست سے چھٹکا رہ دلائے گی ان خیا لا ت کااظہا ر پا کستا ن تحر یک انصا ف بر نا لہ کے مر کز ی را ہنما عبدا لمالک اعوان ،چو ہدری عنا ئت اللہ ،عمر شہزاد جرا ل نے مشتر کہ پر یس کا نفر نس سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ بر نا لہ میں برادری ازم کی سیاست کر نیوالو ں اور امپو رٹڈ سیاستدانو ں نے عوام کی فلاح وبہبود اور حلقے کی تعمیر وترقی کیلئے کوئی کا م نہ کیا ہے آج حلقہ بر نا لہ آزادکشمیر کا پسما ند ہ تر ین حلقہ ہے بر نا لہ کے سکو لو ںکا لجو ں اور ہسپتا لو ں کی حا لت زار قابل رحم ہے
بر نا لہ کے عوام 21ویں صدی میں بھی بنیا دی ضروریات زند گی سے محرو م ہیں انہو ں نے کہا کہ تحریک انصاف حلقہ برنالہ میں حقیقی معنو ں میں تبد یلی لا نا چا ہتے ہیں روائتی اور امپو رٹڈ سیاستدانو ں سے عوام کی جا ن چھڑا نا چا ہتی ہے حلقہ بر نا لہ میں تحریک انصا ف مکمل طو ر عمرا ن خا ن اور بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہد ری کی قیادت میںمتحد ہے تحر یک انصاف بر نا لہ میں کسی قسم کا کو ئی اختلا فا ت نہ ہے تما م عہد یدارا ن اور کا رکنا ن جما عتی ڈسپلن کے پا بند ہیں مر کز ی قیادت حلقہ بر نا لہ سے جس کو امیدوار نا مز د کر ے گی تمام لو گ اس کی بھر پو ر سپو رٹ کر ینگے انہو ں نے کہا کہ مسلم کا نفر نس اور پیپلز پا رٹی کا آزادکشمیر سے وجود ختم ہو چکا ہے آنیوا لے الیکشن میںا صل مقابلہ تحر یک انصاف اور نو ن لیگ کے درمیا ن ہو گا تحر یک انصا ف آزادکشمیر سمیت حلقہ بر نا لہ میں بڑ ی سیاسی قوت بن چکی ہے آئند ہ الیکشن میں حلقہ بر نا لہ سے تحریک انصا ف کا امیدوار بھا ری اکثر یت سے کا میا ب ہو گا تحر یک انصاف کا میا ب ہو کر حلقہ بر نا لہ کے عوام کی محرو میو ں کا ازالہ کر ے گی جن لو گو ں نے بر نالہ کے عوام کیساتھ ظلم وذیا دتی نا انصافی کی اس کا بد لہ لیں گے انہو ں نے کہا کہ20دسمبر کو حلقہ بر نا لہ میں تحر یک انصاف اپنی سیاسی قوت کا مظا ہر ہ کر ے گی 20دسمبر کو بر نا لہ میں بڑا جلسہ عام ہو گا جس سے قائد کشمیر بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدری اور تحر یک انصاف کے مر کز ی را ہنما خطا ب کر ینگے ۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) مسلم لیگ نو ن آزادکشمیر میں مضبو ط قوت بن چکی ہے جس کیو جہ سے لو گ جو ق درجوق ن لیگ میں شا مل ہو رہے ہیں مسلم لیگ نو ن کسی کی ذاتی جا گیر نہیں میر ے قائد میاں نواز شر یف اور را جہ فا روق حیدر ہیں کچھ لوگ نے ذہنو ں میں غلط فہمیاں ہیں وہ نکا ل دیں آمد ہ الیکشن میں مسلم لیگ ن عوامی طا قت سے کا میابی حاصل کر کے ترقی کے رکے ہو ئے پہیہ کو دو بارہ چا لو کر ے گی ان خیا لا ت کااظہار مسلم لیگ نو ن سٹی کے صدر سابق چیئر مین بلد یہ مرزا اجمل جرا ل نے اپنے بیان میں کیا انہو ں نے کہا کہ پیپلزپا رٹی کی حکومت نے آزادکشمیر میں لو ٹ کھسوٹ اقر با ء پروری اورچو ر بازاری شروع کر رکھی ہے ہسپتالوں سکو لوں اور سڑ کوں کی حا لت قابل رحم ہے جبکہ وزیر اعظم اور حکومتی وزراء اقتدار کے نشے میں دھت ہیں انہیں عوام کی پر یشا نیوں سے کو ئی غر ض نہیں انہوںنے کہا کہ ن لیگ کی جڑ یں عوام میں ہیں انشااللہ آمد ہ الیکشن میں سر دا ر جمہوریت سر دا ر سکندر حیا ت خا ن اور سا بق وزیر اعظم را جہ فا روق حیدر خان کی قیادت میں مسلم لیگ نو ن کلین سویپ کر کے مکمل عوامی حکومت بنا ئے گی اور آزادکشمیر میں تعمیر وترقی کا رکا ہوا پہیہ پھر چا لو ہو گا۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) نامزدگی بو رڈ ما فیا کی کا رستانی DHOبھمبر عبد العزیز ڈا ر کی بیٹی میرٹ پر ہو نے کے باوجود میڈ یکل میں داخلہ سے محرو م 78فیصد نمبر لینے وا لی طا لبہ کو ما فیا کے اپنے ہتھکنڈوں سے دا خلہ سے محرو م کر کے70فیصد نمبر لینے وا لی طا لبہ کو داخلہ دلوادیا DHOبھمبر سخت ذہنی اذیت کا شکا ر تفصیلا ت کے مطا بق DHOبھمبر عبدا لعزیز ڈا ر جن کا آبائی ضلع فا روڈ کہو ٹہ ہے کی بیٹی سحرش عزیز ڈا ر جس نے ایف ایس سی میں78فیصد نمبر حاصل کر رکھے تھے نے نا مز دگی بو رڈ میں اپلا ئی کیا تھا کو نا مزدگی بو رڈ نے مختلف حیلوں بہا نو ں سے داخلہ سے محرو م کر کے نامعلوم وجو ہا ت کی بنیاد پر مظفر آباد شوکت لا ئن کی رہائشی نوال احمد کن کے ایف ایس سی میں70فیصد نمبرات تھے کو دا خلہ دلوا دیا DHOبھمبر نے نا مز دگی بو رڈ میں با ر ہا در خواستیں دیں لیکن کو ئی شنوائی نہ ہو ئی انہو ںنے وزیر اعظم اور چیف سیکر ٹر ی سے معا ملہ کا نو ٹس لینے اور ناانصا فی کا ازالہ کر نے کی استدعا کی ہے۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) عید میلادالنبی ۖکو شایا ن شا ن طر یقے سے منا نے کیلئے مر کز ی میلاد کمیٹی اور سٹی میلاد کمیٹی کا اجلاس زیر صدارت مو لانا محمد امین الد ین خطیب اعظم مر کز ی میلاد کمیٹی منعقد ہوا اجلاس میں سٹی صدر ماسٹر محمد اکر م عرف پپو جٹ ،سیکر ٹر ی جنرل را جہ فہد خورشید ،فیصل انقلابی ،کما نڈر مسعود اقبا ل ،چو ہدری سا جد ملک ،محمد سلیم ،محمد شوکت بھٹی ،محمد جمیل چو ہدر ی ،حیدر مہناس ،چو ہدری محمد عارف اور ماسٹر حمید نے شر کت کی اجلاس سے خطا ب کر تے ہو ئے مو لا نا محمد امین الدین نے کہا کہ دو جہاں کی وا لی کا یوم ولا دت ضلعی ہیڈ کوارٹر میں انتہا ئی جو ش وخروش کیساتھ منا یا جائیگا اس موقع پر شہر کو خوبصورتی سے سجا یا جا ئیگا اور میلاد مصطفی ۖ کا مر کز ی جلوس مرکز ی جا مع مسجد سے شروع ہو کر مقررہ راستو ں سے ہوتا ہوا واپس مر کز ی جا مع مسجد میں اختتا م پذیر ہو گا۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) مسلم لیگ نو ن کے ر اہنما امیدوار اسمبلی را جہ امتیاز احمد خا ن 10دن کیلئے نجی دو رے پر گزشتہ روز بر طا نیہ روانہ ہو گئے ہیں ائیر پو رٹ پر کا رکنا ن اور عزیز واقا ر ب کی کثیر تعداد نے انہیں الوداع کیا تفصیلا ت کے مطا بق مسلم لیگ نو ن کے را ہنما امیدوار اسمبلی حلقہ ایل اے 7را جہ امتیازاحمد خا ن گزشتہ روز 10روزہ نجی دو رہ پر بر طا نیہ روانہ ہو گئے ہیں اپنے دورہ کے دوران وہ بر طا نیہ میں مقیم کشمیر یو ں اور حلقہ ایل اے7کے کا رکنا ن کی طرف سے اپنے اعزاز میں دئیے گئے مختلف پروگرا مو ں میں شرکت کر ینگے۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) کفا یت حسین شاہ نقوی سینئرممبر اسلا می نظر یا تی کو نسل نے ریٹائرڈ ڈی ایس پی چو ہدر ی اکر م حسین کی وفا ت پر انکی رہا ئشگا ہ پر جا کر فا تحہ خوانی کی اور ورثا ء کے ساتھ دلی ہمدردی کااظہا ر کیا انہو ں نے کہاکہ مر حو م اعلیٰ اوصاف کے ما لک تھے مر حو م کی محکمہ پو لیس میں بطو ر ڈی ایس پی خد مات کو ہمیشہ یا درکھا جا ئیگا اور مرحو م کی وفات سے پیدا ہونے والا خلا ء کبھی پر نہیں ہو گا اس موقع پر ڈپٹی کمشنر بھمبرمرزا ارشد محمود جرا ل ،ایس ایس پی چو ہدری منیر حسین اور ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ را جہ شاہد انو ر بھی مو جود تھے