ممبئی : (جیوڈیسک) بالی ووڈ ٹال گرل دپیکا پڈوکون کے کمنٹس نے بے بو کو پریشان کردیا ۔ بے بوکرینہ کپور اپنے چھوٹے نواب سیف علی خان کے لئے جتنی پوزیسیو ہیں،اتنا ہی ان کو کیا جاتا ہے پریشان۔
سونے پہ سہاگا ان کی رومینٹک کامیڈی فلم کاک ٹیل میں دپیکا کو دیکھ کر ایک بار پھر کرینہ کے ذہن میں اٹھنے لگے ہیں سوالات اور اس کا جواب ملا دپیکا کی طرف سے کچھ یوں ملا ۔کہ پوچھا گیا کہ کو ان کا زیادہ اچھا کون دوست ہے۔ دپیکا نے فورا جواب دیا۔ سیف علی خان اور رنبیر کپور ان کی زندگی کا حصہ ہیں۔ یہ سن کر کرینہ کے کان کھڑے ہوگئے۔