تاجر برادری بجٹ تجاویز فراہم کرے۔ چیئرمین ایف بی آر

salman saddiq

salman saddiq

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے چیئرمین سلمان صدیق نے کہا کہ نئے مالی سال دو ہزار بارہ و تیرہ کا وفاقی بجٹ مئی دو ہزار بارہ پیش کیا جائے گا تاجر برادری بجٹ تجاویز جلد ا یف بی آر کو فراہم کریں۔ ان خیلالات کااظہارانہوں نے کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں” ٹیکس پئراٹرایکٹو” سیمنارسے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
ان کا کہنا تھا کہ ایف بی آر تین سال کابجٹ تیارکرے گا جبکہ پارلیمنٹ صرف ایک سال کے بجٹ کی منظوری دیگی ان کا کہنا تھا کہ حکومت کو اناسی فیصد ٹیکس وصولی میں کمی کا سامنا ہے جس کے لیے ڈاکومنٹیشن ضروری ہے۔