تربت ، پولیس وین کے قریب دھماکا، 2 اہلکار زخمی اسپتال منتقل

Balochistan

Balochistan

تربت (جیوڈیسک) بلوچستان کے جنوبی شہر تربت کی تحصیل تمپ میں دھماکے میں دو اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔

پولیس کے مطابق دھماکا پولیس وین کے قریب ہوا ،دھماکے میں زخمی ہونے والے اہلکاروں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔