تیسرا ٹیسٹ: سری لنکا کے بیٹسمین جم گئے، تھرانگا کی نصف سینچری،

match start

match start

سری لنکا: (جیو ڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کے درمان جاری تیسرے ٹیسٹ کے تیسرے دن سری لنکا کے بیٹسمین پاکستانی باؤلروں کے سامنے جم گئے ہیں ۔ سری لنکا نے تین وکٹوں کے نقصان پر ایک سو بیالیس رنز بنائے ہیں ۔

تیسرے ٹیسٹ کے پہلے دن کھیل پر باؤلر چھائے رہے اور ایک ہی دن میں تیرہ وکٹیں گر گئیں دوسرے دن کا کھیل بارش کی وجہ سے متاثر ہوا تیسرے دن سری لنکا نے چوالین رنز تین کھلاڑی آؤٹ پر اپنی اننگز کا آغاز کیا ۔

آج کھیل پر بیٹسمیں حاوی دکھائی دیتے ہیں سری لنکا کی جانب سے سومارا ویرا اور تھرانگا پرانا ویتا نا کھیل رہے ہیں ۔ تھرانگا پرانا ویتا نا کی نصف سینچری کے بن چکی ہے ۔