اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی تقرری کا فیصلہ سنا دیا.دونوں ججز جسٹس شوکت صدیقی اور نور الحق قریشی کے نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم دیا ہے۔
ججز تقرری کیس کا فیصلہ جسٹس خلجی عارف حسین کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ نے سنایا، دونوں جج صاحبان کا تقرر20نومبر 2012 سے تصور کیا جائے گا۔
سپریم کور ٹ نے ندیم احمد ایڈووکیٹ کی درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی ہے۔