نمائندہ خصوصی برائے پاکستان اینڈ افغانستان مارک گراسمین نے کہا ہے کہ جمہوری پاکستان کی حمایت کرتے ہیں اس سے شدت پسندی کے خاتمے مدد ملے گی ۔
marc grassman
امریکی نمائندہ خصوصی برائے پاکستان اور افغانستان مارک گراسمین نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے تعلقات میں اتارچڑھاآتا رہتا ہے تاہم پاکستان میں جمہوری حکومت کی حمایت کرتے ہیں ۔ امریکی سینئر نمائندہ خصوصی مارک گراسمین نے کہا کہ اسامہ کی ہلاکت نے القاعدہ کو شکست دینے کا موقع فراہم کیا ہے ۔مارک گراسمین کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان مزاکرات کا آغاز ایک خوش آئند عمل ہے۔