جوہانسبرگ(جیوڈیسک)جنوبی افریقا کے شہر جوہانسبرگ میں دنیا کے چند نامور فیشن ڈیزائنرز نے فیشن شو کا اہتمام کیا ۔ہر سال کی طرح اس سال بھی جوہانسبرگ کے میں رنگا رنگ ملبوسات پہنے کیٹ واک کی۔
جنوبی افریقا میں ہونے والے اس فیشن شو میں زیادہ تر فیشن ڈیزائنر کا تعلق افریقا سے تھا۔ فیشن ڈیزائنرز کا کہنا تھا کہ افریقا پوری دنیا میں اپنی پہچان بنا رہا ہے اور مغرب سے فیشنز یہاں آ رہے ہیں لیکن اس سب میں بھی افریقا اپنی پہچان بنائے ہوئے ہے۔