حاجی عجب خان صدر پیپلز لیبر بیورو ملاکنڈ ڈویژن زیر صدارت ایک اجلاس منعقد ہوا
Posted on May 4, 2012 By Geo Urdu گجرات
سوات: حاجی عجب خان صدر پیپلز لیبر بیورو ملاکنڈ ڈویژن زیر صدارت ایک اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں یکم مئی پر شہداء شگاگو کے قربانی پر روشنی دالی گئی اور مزدور کے عظمت اور بنیادی حقوق کیلئے جدوجہد جاری رکھنے کا تہیہ کیا گیا اجلاس کو حیات خان صدر پیپلز لیبر بیورو شانگلہ نے بھی خطاب کیا اجلاس میں موجودہ حکومت کے مزدور دوست اقدامات کے خاص طو رپر ذکرکیا گیا جبکہ مزدوروی کے فلاح وبہبود کئے گئے ہیں ملک کے تمام سرکاری اداروں میں محنت کشوںکو12% شیرزت مفت تعلیم 2002 ڈٹیٹرکے گوتے ہوئے سیاہ قوانین کا کاتمہ ٹریڈپوتیزپرپابندی کاخاتمہ ملک میںمحنت کشوںاورحکومتی نمائندوںکے سہ فریقی کانفرنس کاانعقاداجلاس میںمتفقہ طور پر قرارداد منظورکیا گیا جس میںدرجہ ذیل مطالبات کئے گئے بینک کی آرڈینس کو ختم کیا جائے بنیادی تنخواہ 7000 پرعمل میں لایا جائے اور بنیادی تنخواہ 15000 روپیہ مقرر کیا جائے تمام سیاسی او رٹریڈیو شیئرکے پاواش میں لگائے گئے ملازمین بحال کیا جائے اجلاس میں صوبائی صدر حاجی گل محمد پیپلزلیبربیورو اورمرکزی صد رچودھری منظور صاحب کے شاندار انصاف پرمزدور کی حقوق کے جدوجہد پرخراج تحسین پیش کیا گیا اور مکمل اعتماد کا اظہار کیا گیا اجلاس میں دعا خیر سے اختتام پذیر ہوا۔