حکومت دو لاکھ ٹن یوریا درآمد کر رہی ہے،وزیر خوراک و زراعت

urea

urea

حکومت کی طرف سے دو لاکھ ٹن یوریا کی درآمد ربیع کے موسم میں فصل کی بوائی کے لئے کافی ہو گی۔ یہ بات وزیر خوراک و زراعت میر اسرار اللہ زہری نے ایک اجلاس کے دوران کہی۔
انہوں نے کہا کہ یوریا کی قیمت1500روپے فی بوری ہو گی جو کہ اسکی قیمت پر بیچنے کے لئے اقدامات لئے جائیں گے۔تا کہ کسانوں کو مہنگی کھاد نا خریدنی پڑے۔اس وقت ملک میں یوریا کی مانگ 3.4ملیں ٹن ہے جبکہ ملک میں پیداوار2.4ملین ٹن ہے اور اس سلسلے میں ٹی سی پی سات لاکھ ٹن یوریا درآمد کر چکی ہے۔تا کہ ملک میں کھاد کی کمی نا ہو۔