حکومت نے بجٹ میں عوام پر مہنگائی کا ڈرون بم گرا دیا ہے:شیخ عمران اقبال

لالہ موسیٰ(جی پی آئی) حکومت نے بجٹ میں عوام پر مہنگائی کا ڈرون بم گرا دیا ہے بجٹ میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے دعوے صرف سعوے ثابت ہو رہے ہیں ان خیالات کا اظہار ممتاز سیاسی سماجی راہنما شیخ عمران اقبال رزاقی نے اپنے ایک بیان میں کیا انہوں نے مذید کہا کہ عام آدمی کی مہنگائی وجہ سے قوت خرید پہلے ہی ختم ہو چکی ہے اور مذید مہنگائی کی وہ سے عوام کے مسائل میں مذید اضافہ ہو سکتا ہے انہوں نے کہا کہ ملک کو تمام بحرانوں سے نجات صرف میاں نواز شریف ہی دلا سکتے ہیں کیونکہ پہلےIMFسے نجات دلائی تھی اور اب بھی ملک کو تمام بحرانوں سے نجات دلا کر عوام کو ریلیف دلائیں گے۔