حکومت نے چینی نہ خریدی توکاشتکاروں کو نقصان ہو گا۔ جاوید کیانی

sugar

sugar

پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین جاوید کیانی نے کہا ہے کہ شوگرملز کے پاس اس وقت چھ لاکھ ٹن چینی کا گذشتہ سال کا اسٹاک موجود ہے حکومت نے اگر چینی نہ خریدی تو کاشتکاروں کو اس سال گنے کی ادائیگیاں نہ ہونے کے علاوہ بنکوں سے لیے گئے قرضے بھی واپس کرنا مشکل ہو جائے گا۔