خلیج جنگ میں پہلی بار فلسطینی 2راکٹوں اسرائیلی شہر تل ابیب Tel Avivکو نشانہ بنایا

Rockat

Rockat

غزہ سے داغے جانے والے راکٹوں سے جنوبی اسرائیل میں تین افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

خلیج جنگ میں پہلی بار فلسطینی 2راکٹوں اسرائیلی شہر تل ابیب Tel Avivکو نشانہ بنایا ۔ فلسطینی میڈیا اور شوشل میڈیا کے مطابق جس میں 3افراد ہلاک اور 5زخمی ہوئے ۔

اسرائیلی فوج کے مطابق تل ابیب کی جانب دو راکٹ داغے گئے تھے لیکن دونوں میں سے کوئی نشانے پر نہیں لگا۔