خیبر پختونخواہ ڈسٹرک کرک میں تیل و گیس ذخائر کی دریافت

karak

karak

آئل اینڈ گیس ڈیویلپمنٹ کمپنی کو خیبر پختونخواہ ڈسٹرک کرک میں تیل و گیس ذخائر کی دریافت ہوئی ہے۔ کراچی اسٹاک ایکس چینج میں جاری اعلامیہ کے مطابق تیل کے کنویں ناشپادو میں چار ہزار تین سو چالیس میٹر کھدائی کی گئی اور ٹیسٹنگ کی تکمیل کے بعد فیلڈ سیتین ہزار تین و ستر بیرل یومیہ خام تیل نکالا جائیگا جبکہ تیل کے کنویں ناشپادو سے گیارہ ملین مکعب فیٹ گیس اڑتیس سو پی ایس ائی پریشر پر یومیہ نکالی جائے گی۔ تیل اور گیس کی نئے زخائر ملک کے درآمدی بل میں کمی کا سبب بھی بنے گے۔ ناشپا نمبر دو پروجیکٹ آئل اینڈ گیس ڈیویلپمنٹ کمپنی،پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ اور گورئمنٹ ہولڈنگ پرائیویٹ لمیٹڈ کا مشترکہ منصوبہ ہے۔