دہشتگردوں کےسامنےسرنہیں جھکائیں گے،اسفندیارولی

Asfandyar Wali

Asfandyar Wali

عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیارولی نے کہاہیکہ اے این پی نے ملک وقوم کیلئے قربانیاں دیں۔ ان کا کہنا تھا دہشت گردوں کے خلاف سر نہیں جھکائیں گے۔ ان کی جماعت کاایک ایک کارکن بشیربلور کے نقش قدم پر چلے گا۔