دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں ماہانہ درس قرآن 2 جون کو منعقد ہو گا

گجرات : دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں ماہانہ درس قرآن 2جون بروز ہفتہ صبح دس بجے منعقد ہو گا ، جس میں ممتاز عالم دین حضرت علامہ غلام بشیر نقشبندی درس قرآن دینگے ، ہر ماہ صاحبزادہ غلام بشیر نقشبندی درس قرآن کے دوران خواتین کو مختلف موضوعات کے بارے میں آگاہ کرتے ہیں۔