واضح رہے کہ انتہائی کامیاب فلمی پروڈیوسر اور ہدایتکار رائے ڈزنی نے والٹ ڈزنی اسٹوڈیو کے ذریعے باکس آفس پر کئی کامیاب فلمیں پیش کیں۔
1953 میں فلم کے نائب ایڈیٹر کی حیثیت سے اپنے کیرئیر کا آغاز کرنے والے رائے ڈزنی نے تقریبا آدھی صدی تک تفریح مہیا کرنے والی انڈسٹری پر راج کیا۔ وہ اپنے خاندان کا نام روشن رکھنے کے حوالے سے واحد جانشین اور اینیمیشن کی دنیا کے بادشاہ مانے جاتے تھے۔
واضح رہے کہ انتہائی کامیاب فلمی پروڈیوسر اور ہدایتکار رائے ڈزنی نے والٹ ڈزنی اسٹوڈیو کے ذریعے باکس آفس پر کئی کامیاب فلمیں پیش کیں۔