راحت فتح علی اور جے سین نے ایشیائی میوزک ایوارڈ حاصل کرلیا

Rahat Fateh Ali Khan and Jay Sean

Rahat Fateh Ali Khan and Jay Sean

پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان اور برطانوی گیت نگار و گلوکار آر اینڈ بی سٹار جے سین نے ایشیائی میوزک ایوارڈ حاصل کئے ہیں۔

راحت فتح علی خان کو ایک عشرے کا بہترین بین الاقوامی آرٹسٹ قرار دیا گیا۔ انہیں یہ اعزاز ان کے گیت تیری میری پریم کہانی پر دیا گیا ہے۔