راز3کی کامیابی کیبعدعمران ہاشمی کیمزاج آسمان پر

Imran Hashmi

Imran Hashmi

بالی وڈ کے رومانوی ہیرو عمران ہاشمی بھی صلو بھائی کی طرح کہتے ہیں کہ وہ بھی بالی وڈ کے مسٹر رائیٹ ہیں جو فلموں کی کامیابی کی ضمانت ہیں۔ مسٹر رائیٹ،مسٹر پرفیکٹ اور نمبر ون کی جنگ بالی وڈ فلمی نگری میں لگی رہتی ہیں عمران ہاشمی بھی کسی سے نہیں کم اور شامل ہیں مسٹر رائٹ کی دوڑ میں ۔

وہ کہتے ہیں کہ بالی وڈ فلموں میں ان کی اداکاری ہیضمانت فلموں کی کامیابی کی ۔۔عمران کی فلم ۔۔راز تھری۔۔جیسے ہی سو کروڑ کلب میں داخل ہوئی عمران کے مزاج تو قابو سے باہر ہو گئے۔اورانہوں نے یہاں تک کہ دیا کہ وہ ہیں فلم نگری کی دنیا کے ہیں اصل ہیرو جو دیتے ہیں کسی بھی اداکار سے زیادہ بزنس۔