رام گوپال ورما اپنی نئی فلم میں اجمل قصاب کی پھانسی کا منظر دکھائیں گے۔ گوپال ورما نے ممبئی بم دھماکوں کے موضوع پر فلم بنانے کی تیاریاں کر رکھی تھیں اور وہ اپنی فلم میں اجمل قصاب کو پونے کی جیل میں دی گئی پھانسی کو اپنی فلم میں دکھائینگے۔ انہوں نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے ٹائمز آف انڈیز کو بتایا کہ قصاب کو پھانسی دینے کا منظر ان کی فلم کا کلائکس ہوگا اور کوئی وجہ نہیں سمجھتے کہ اس موقع پر اپنی فلم میں استعمال نہ کریں۔