کوٹلہ( ارب علی خان) راجہ سجاد حسین باڑا مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ حلقہ پی پی 115 اور ممتازسماجی کاروبای شخصیت راجہ لیاقت علی باڑا نے گزشتہ شبMNA ملک شکیل اعوان روالپنڈی،MPA ملک غلام رضا راولپنڈی، ملک جہانگیر خاں لینڈ ڈائریکٹر بحریہ ٹائون، سا بق وزیر آ زاد کشمیر چوہدری رخسار احمد، سا بق MPA ملک یاسر رضا، راولپنڈی اور راولپنڈی ڈویژن یوتھ ونگ کے عہدیداروں کے اعزاز میں نور ریسٹورینٹ جی ٹی روڈ کھاریاں میں میں پر تکلف عشائیہ دیا۔
اس موقع پر چوہدری محمد زکریا، مرزا الیاس ٹھیکیدار، چوہدری فہد منیر، چوہدری محمد زبیر، صحافی سید تنویر نقوی، ملک عظیم ، مرزا قمر نواز ، راجہ عثمان، حاجی مظہر حسین راجہ، راجہ آ فتا ب حسین ، چوہدری سمیع اللہ، حافظ کاشف صدیق، محمد الطاف چک بختاور اور دیگر معز زین علاقہ بھی موجود تھے۔