کوٹلہ ارب (علی خان )یونین کونسل صبور کے مرکزی گائوں بزرگوال میں ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت رضوان عرف جانی بٹ کی رہائش گاہ پر چوہدری عابد رضا کی قیادت میں پاکستان مسلم لیگ ن کی حمایت میں عظیم الشان جلسہ منعقد ہوا۔
جلسہ کے مہمان خصوصی سالار قافلہ چوہدری عابد رضا ،چوہدری شبیر ککرالی (اٹلی)،چوہدری مظہر اقبال فتح پور تھے ۔ سالارقافلہ چوہدری عابد رضا اور معزز مہمانوںکا صبور چوک سے بزرگوال تک تاریخی استقبال کیا بزگوال ،صبور،رولیہ سیمت علاقہ کے سینکڑوں نوجوانوں نے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے اور اہلیان بزرگوال نے منوں پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں ۔بزرگوال کی فضائیں چوہدری عابد رضا زندہ باد کے فلک شگاف نعروں سے گونجتی رہیں۔جلسہ میں آفتاب بیگ بزرگوال،چوہدری مشتاق احمد مہر،ڈاکٹر ارشاد احمد بنیاں،ماسٹر عظیم بزرگوال،چوہدری اقبال کونسلر بزرگوال،چوہدری ریاض بزرگوال ،چوہدری امجد بزرگوال،چوہدری یوسف کونسلربزرگوال،ماسٹر خادم بھٹی بزرگوال،چوہدری فقیر محمد ممبر،ملک کرم الہی بزرگوال،ڈاکٹر امتیاز احمد بزرگوال،راجہ زاہد بزرگوال،چوہدری رفیق بزرگوال،چوہدری اسلم بزرگوال،ٹھیکیدار یونس جاویدبزرگوال،راجہ گلفرازبزرگوال،راجہ قیوم بزرگوال،راجہ سرفراز بزرگوال،عارف نظامی بزرگوال،راجہ کالا خان بزرگوال، چوہدری پرویز بزرگوال،چوہدری اکرم بزرگوال،طارق چوہدری بزرگوال،چوہدری لطیف بزرگوال،ثناء اللہ بھٹی بزرگوال،ٹھیکیدار عبدالخالق بزرگوال، مرزا الماس بزرگوال حاجی عارف بزرگوال،چوہدری خالق بزرگوال،چوہدری اعظم بزرگوال،اسلم بھٹی بزرگوال،مقبول جنجوعہ برزگوال،افضل جنجوعہ بزرگوال،اشرف جنجوعہ بزرگوال،طاہر جنجوعہ بزرگوال،عبدالرحمن بٹ بزرگوال،ملک راشد بزرگوال،ٹھیکیدار غلام رسول بزرگوال،عادل جنجوعہ بزرگوال، ملک حمید بزرگوال،ملک جمیل بزرگوال، اشفاق ٹھاکر بزرگوال،محمد الیاس بزرگوال،محمد ارشاد بزرگوال،ڈاکٹر عنصر رانگڑ،یامین رانگڑ، خوشی محمد رانگڑ،نسیم رانگڑ ،سلیم رانگڑبزرگوال،ببلی رانگڑ،زاہد گجر،اسماعیل بٹ بزرگوال، ڈاکٹر ذوالفقار بزرگوال،ادریس بٹ بزگوال،مرزا الماس ،کرامت بٹ،خالد بٹ بزرگوال، ساجد مہر ،ڈاکٹر طارق بزرگوال، فرہاد جنجوعہ ،ساجد بشیر جنجوعہ،عادل جنجوعہ ،سائیں شہباز بٹ بزرگوال،مرزا زین العابدین ،حاجی خادم گکھڑ،حاجی افضل گکھڑ،مرزا محمد دین ،صوبیدار مرزا فاضل ،ملک وقار عرف قاری صبور،یاسر بٹ دبئی ائیر ٹریولزکوٹلہ سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی ،رضوان عرف جانی بٹ نے جلسہ کے شرکاء کے اعزاز میں پر تکلف ظہرانہ بھی دیا۔