پیرس : (جیو ڈیسک) روشنیوں کا شہر پیرس موسیقی اور سازوں سے گو نج اٹھا ۔ جہاں تیس سال سے منایا جانیوالے۔ فیٹاڈیلا فیسٹیول نے رونقیں رونقیں بکھردیں ۔ پیرس کی سڑکوں پر ہزاروں لوگوں نے اپنے اپنے انداز سے نا چنا اور گانا شروع کیا تو شہر میں دھوم مچ گئی۔
دنیا بھر کے سیاح فیٹا ڈیلافیسٹیول میں شر کت نیفرانس کے شہرپیرس کا رخ کر نے لگے۔ موسم گر ما کی آ مد پر سجا یا جانیوالا موسیقی کا یہ رنگا رنگ میلہ پہلی مرتبہ تیس سال قبل پیرس میں آ نجہانی گلوکار مائیکل جیکسن کی آمد پر منا یا گیا اوراس وقت سے آج تک فیسٹول پیرس کی سڑکوں پرقوس قزاں کے رنگ بھردیتا ہے۔