سابق ناظم یونین کونسل رسول ڈھوک مرزا بشارت نے وفد کے ہمراہ ڈیرہ چوہدری عبدالمالک پر چوہدری عابدرضا سے خصوصی ملاقات کی

کوٹلہ (ارب علی خان )سابق ناظم یونین کونسل رسول ڈھوک مرزا بشارت نے وفد کے ہمراہ ڈیرہ چوہدری عبدالمالک پر چوہدری عابدرضا سے خصوصی ملاقات کی اورچوہدری عابد رضا کی قیادت میں ن لیگی امیدوار کی مکمل حمایت کا اعلان کیا اس موقع پر چوہدری ندیم اختر سابق نائب ناظم یونین کونسل رسولپور،مرزا اشرف رسول ڈھوک،مرزا اختر رسول ڈھوک،مرزا ارشد رسول ڈھوک،ملک مشتاق سرائے عالمگیر،مرزا عاشق بیگ چنگس، چوہدری عامر سہنہ ،چوہدری علی نذیر سرائے عالمگیر ،چوہدری لیاقت چکمال بھی انکے ہمراہ تھے۔