سابق چیئر مین بلدیہ راجہ محمد انورخان کے پوتے کی شادی گذشتہ روز انجا م پائی

بھمبر: سابق چیئر مین بلدیہ راجہ محمد انورخان کے پوتے اور ممتاز تاجر ٹھیکیدار راجہ سجاد انور کے بیٹے راجہ شاہد انور خان کے بھتیجے راجہ حسن کی شادی گذشتہ روز بخیر و خوبی انجا م پائی دعوت ولیمہ میں سابق صدر ریاست راجہ محمد ذوالقرنین خان ،وائس چانسلر مسٹ یونیورسٹی نائب خان ،سابق سپیکر اسمبلی چوہدری انوار الحق ،چیف جسٹس سپریم کورٹ محمد اعظم خان ،،سیشن جج راجہ طارق خان ،سابق ممبر اسمبلی راجہ مقصود احمد خان ،ایڈیشنل ایس پی میرپور راجہ عرفان سلیم،مسلم کانفرنس کے مرکزی راہنما راجہ مظہر اقبال ایڈووکیٹ ،ڈاکٹر انعام الحق،انجینئر احسان الحق ،ایس پی (ر) ابرار حید ر ،دی ایس پی (ر) چوہدری اکرم حسن ،راجہ محمد صادق ،سابق ممبران ضلع کونسل چوہدری محمد یوسف درائیاں ،چوہدری محمد نسیم ،چوہدری عارف سرفراز ایڈووکیٹ ،راجہ ولید خالد خان ،ٹھیکیدار طارق محمود بٹ ،،راجہ محمد یعقوب خان ایڈووکیٹ ،راجہ شاہد اقبال ایڈووکیٹ ،راجہ عبدالقیوم ،ٹھیکیدار محمد الیاس ،ایس ڈی او چوہدری انصر،راجہ جبران افضل ،چوہدری فاروق زبیر ،چوہدری فضل علی ،چوہدری محمد مقبول ،حاجی نصر خان،راجہ ظفر خان ،صوبیدار (ر) راجہ محمد اسلم ،حاجی محمد اسلم ،راجہ فہیم اختر ،راجہ علی شان ،چوہدری محمد علی ،چوہدری ظفر اقبال کڈیالوی ،سیٹھ محمدسلیمان درائیاں ، چوہدری عارف یوسف کاکا،منیجر اوقاف چوہدری پرویز ،چوہدری ذوالفقار علی ،منیجر حبیب بینک مرزا ذمرد ،چیف آفیسر ضلع کونسل چوہدری شوکت علی اور دیگر نے شرکت کی ۔