لیبیا میں باغیوں نیمعمر قذافی کے مضبوط گڑھ اورآبائی علاقے سرت کی طرف پیشقدمی شروع کردی ہے۔ باغیوں نے قذافی کے علاقے بنی ولید کو بھی محاصرے میں لے لیاہے ۔ باغی رہنماں کاکہناہیکہ قذافی کے حامیوں سے مذاکرت جاری ہیں ۔ انھوں نے امید ظاہر کی کہ قذافی کیحامی ہتھیار ڈال دینگے ۔ دوسری جانب معمر قذافی نے گذشتہ ہفتے ایک آڈیو پیغام میں کہاتھاکہ بنی ولید کے لوگ آخری دم تک باغیوں کا مقابلہ کرینگے۔