سمندری طوفان لی لوزیانہ سے ٹکراگیا

Louisiana storm

Louisiana storm

سمندری طوفان لی امریکی ریاست لوزیانہ کے ساحل سے ٹکراگیاہے ۔ لوزیانہ کی انتظامیہ نے ریاست میں ایمرجنسی نافذ کردی ہے ۔ جبکہ امدادی ٹیموں کو الرٹ کردیاگیاہے ۔
انتظامیہ نے ساحلی علاقے کے لوگوں کوہدایت دی ہے کہ وہ بغیر ضرورت گھروں سے نکلنے سے گریز کریں ۔ طوفان کی وجہ سے مختلف علاقوں میں شدید بارشیں ہورہی ہیں ۔