سندھ میں سیلاب، سپریم کورٹ نے حکومتی رپورٹ مسترد کر دی

supreme court

supreme court

سپریم کورٹ نے سندھ میں سیلاب کے حوالے سے محکمہ آبپاشی کی رپورٹ کو مسترد کردیا۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نیاپنے ریمارکس میں کہا کہ محکمہ آبپاشی کی رپورٹ کو پڑھیں گے بھی نہیں۔ بند تو ڑنے کے ذمہ دار ابھی تک اپنی نو کریوں پر فائز ہیں۔ رپورٹ سندھ حکومت کے وکیل میران شاہ کی جانب سے پیش کی گئی۔
میران شاہ نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ دوبارہ جامع رپورٹ پیش کریں گے۔ گزشتہ سا ل بند تو ڑنے کے کیس کی سماعت 26 ستمبر تک ملتوی کر دی گئی ہے۔