مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف نے کہا ہے سندھ میں نیا بلدیاتی نظام قبول نہیں، سندھ کے عوام اب متبادل قیادت کو دیکھ رہے ہیں۔ کراچی میں امن کیلئے تمام اداروں کو متقفقہ حکمت عملی بنانی ہو گی۔
مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ سندھ کا نیا بلدیاتی نظام معاشرے کو تقسیم کرنے کے مترادف ہے اسے مسترد کرتے ہیں، چاروں صوبوں میں اتفاق رائے کے بغیر کالاباغ ڈیم کی تعمیر وفاق کے لیے نقصان دہ ہوگی۔