سپریم کورٹ : اسپیکر کی رولنگ کیخلاف اپیلوں کی سماعت آج ہو گی

supreme court

supreme court

سپریم کورٹ : (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ میں اسپیکر قومی اسمبلی کی رولنگ کیخلاف ن لیگ اور تحریک انصاف کی جانب سے دائراپیلوں کی سماعت آج ہو گی۔سپریم کورٹ نے اسپیکر قومی اسمبلی کی وزیراعظم کی اہلیت سے متعلق رولنگ کے خلاف درخواستوں کی سماعت آج کریں گے۔

درخواستوں کی سماعت سپریم کورٹ کا تین رکنی بینچ کرے گا جس کی سربراہی چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کریں گے۔