سپریم کورٹ میں میمو کیس کی سماعت جاری

supreme court

supreme court

سپریم کورٹ میں مبینہ میمو کیس کی سماعت جاری ہے۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس کا اپنے ریمارکس میں کہنا تھا کہ پارلیمنٹ کا احترام کرتے ہیں۔ اس کی ناکامی کی بات نہیں کی۔
صدر مملکت ریاست کے سربراہ کی حیثیت سے ہمارے لئے محترم ہیں،ان کے مواخذے کی بھی بات نہیں کی۔ گزشتہ روز عدالت کے ریمارکس پر پارلیمانی کمیٹی کے پاس ابھی تک میمو تحقیقات کا مینڈیٹ نہیں۔ہمیشہ پارلیمنٹ کی دل سے تعریف کرتے ہیں کہ پارلیمنٹ نے ڈکٹیٹر کے اقدام کو تحفظ نہیں دیا۔
ادھرحسین حقانی کی وکیل عاصمہ جہانگیر کی جانب سے دلائل جاری ہیں۔