بالی وڈ (جیوڈیسک) بالی وڈ اداکار اور بے بو کے ہونے والے شوہر سیف علی خان لندن سے واپسی پر شادی کے دن تاریخ کا کریں گیانکشاف۔ پہلے شرمیلا ٹیگور نے اٹھارہ اکتوبر کو ہونے والے سیف اورکرینہ کیولیمے کے کارڈز سے شادی کیدن تاریخ کیبارے میں وہ سب کچھ کہہ دیاجو ان کی بہو اور بیٹے چھپا رہے تھے ۔
اب تو سوہا علی خان نیشادی کے کپڑوں اورجیولری کی تیاریاں بھی کردیں ہیں ۔ سوہاکہتی ہیں کہ انھوں نے شادی کی تمام تقاریب کی بھرپور تیاریاں کر دیں ہیں شروع اور بھائی بھابھی یعنی سیف اورکرینہ لندن سے واپسی پر شادی کی شیڈول کا کریں گے اعلان ۔سوہا علی خان شادی میں زیب تن کئے جانے والے فیشن ایبل ملبوسات کے بارے میں تو بتا دیا لیکن کہتی ہیں کہ یہ نہیں پتہ کہ دلہن کرینہ کے ملبوسات کون کرے گا۔