پاکستان : (جیو ڈیسک) اسٹاک مارکیٹ پر کیپیٹل گین ٹیکس کی وصولی ایس ای سی پی کے ذریعے وصول کرنے کی تیاری کی جارہی ہے اور اگر سی جی ٹی کا فیصلہ بجٹ سے قبل ہوا تو صدارتی آرڈیننس لایا جائیگا یہ بات چئیرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو ممتاز حیدر رضوی نے اے آر وائی نیوز سے خصوصی گفگتو کر تے ہو ئے کہی ۔ ممتاز حیدری کا مزید کہنا تھا کہ آئندہ بجٹ میں ٹیکس پالیسی سرمایہ کاری کوفروغ دینیکیلئیہوگی۔