شنگھائی : صنعتی علاقے میں آتشزدگی، کروڑوں ڈالر کا نقصان

shanghai fire

shanghai fire

چین کے شیر شنگھائی کے صنعتی علاقے میں آتشزدگی سے کروڑں ڈالر کا نقصان ہواہے۔  شنگھائی کے آگ بجھانے والے ادارے کے مطابق آگ صنتعی زون کے کیمیکل والے خارکانے میں لگی جس کے باعث دیکھتے ہی دیکھتے کیمیکل اور دیگر سامان جل گیا۔ تاہم دیگر کیمیکل اور سامان ہٹا کر صنعتی زورن کو بڑے نقصان کو بچالیا گیا۔
حکام کا کہنا تھا کہ آگ لگنی کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔ تاہم تحقیقات جاری ہیں۔