شیخوپورہ : سیشن کورٹ میں پیشی پر آنیوالا نوجوان مخالفین کی فائرنگ سے قتل

Firing

Firing

شیخوپورہ (جیوڈیسک) شیخوپورہ کی سیشن کورٹ میں پیشی پر آنے والانوجوان مخالف کی فائرنگ سے قتل ، پولیس کے مطابق گرفتار ملزم ڈی سی او آفس میں ملازمت کرتا ہے۔

اس سلسلے میں دونوں فریقین میں دیرینہ عداوت تھی اور اس کی وجہ سے ملزم نے مقدمے کی سماعت کیلئے آنے والے شخص کو نشانہ بنایا ، پولیس نے ملزم کیخلاف قتل کا مقدمہ درج کر کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔