صدر آصف علی زرداری اور نگراں وزیراعظم کی ایڈوائس پر سندھ ہائی کورٹ کے تین اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے ایک ایڈیشنل جج کو مستقل کی منظوری دے دی ہے۔ ترجمان ایوان صدر فرحت اللہ بابر کے مطابق چاروں ججزکینام جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نیتجویزکئیتھے۔
ترجمان کے مطابق الیکشن کیباعث پارلیمانی کمیٹی کااجلاس نہیں ہواتھا۔ مستقل ہونے والوں میں جسٹس نورالحق ایم قریشی،جسٹس عبدالرسول میمن ، جسٹس رحمت اللہ پھلپوٹو اور جسٹس صادق حسین بھٹی شامل ہیں۔ مستقل کئے جانے والے ججز کو آئین کے آرٹیکل ایک سو پچھتر کے تحت مستقل کیا گیا ہے۔