صدر زرداری سے چوہدری شجاعت کا فون پر رابطہ

zardari

zardari

صدر مملکت آ صف علی زرداری سے مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے ٹیلی فون پر گفتگو کی،دونوں پارٹیوں کے درمیان سینیٹ الیکشن میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق ہوگیا ہے۔
ذرائع کے مطابق دونوں رہنماں نے ملک کی سیاسی صورتحال اور سینیٹ کے انتخابات کے بارے میں مشترکہ حکمت عملی اختیار کرنے پر تبادلہ خیال کیا۔ دونوں رہنماوں کے درمیان اس بات پر اتفاق پایا گیا کہ آ ئندہ ماہ ہونیو الے سینیٹ کے انتخابات میں دونوں جماعتیں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کریں گی ۔ ٹیلی فون پر ہونے والی گفتگو میں عام انتخابات کا معاملہ بھی زیر بحث آ یا۔