عالمگیر کو خراج تحسین، کنیڈین سنگر نے اردو میں گانا گایا

alamgir

alamgir

پاکستانی نژاد کینڈین خرم سہروردی نے پاکستانی سنگر عالمگیر کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے ایک وی وی سیریل میں ان کا گانا کہہ دینا آنکھوں سے کودوبارہ ترتیب دیا ہے ۔ اس گانے کا مقصد عظیم گلوکار عالمگیر کو خراج تحسین پیش کرنا ہے ، جو گردے کی تکلیف کے باعث کافی بیمار رہے ہیں۔
گانے میں کینیڈین گٹارسٹ کرسٹین یونگ نے اردو میں عالمگیر کے ساتھ گانا ریکارڈ کرایا۔ جو پاکستانی گلوکار کی صلاحیتوں کا اعتراف مانا جارہا ہے ۔ دوسری جانب جب عالمگیر یہ گانا گا کر ان کی خدمات کا اعتراف کیا گیا تو وہ پوری ہمت کے ساتھ تازہ دم ہو کر گلوکاری کے میدان میں واپس آ گئے ۔