عالمی تجارت کا حجم سالانہ سترہ کھرب اکیاسی ارب ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق سالانہ بنیاد پر عالمی سطح پر کی جانے والی تجارت کا حجم سترہ کھرب سے زائد ہو گیا ہے۔
انجینئر نگ مصنوعات کی تجارت کا حجم پانچ کھرب پچھتر ارب سے زائد ہو گئی ہے جو عالمی تجارت کا بتیس اعشاریہ پانچ فیصد ہے۔ عالمی تجارت میں دوسرا اہم جزٹی اسٹائل کا ہے۔
ٹیکسٹائل کی عالمی تجارت کا حجم آٹھ سو تیس ارب ہے جو عالمی تجارت کا پانچ فیصد سے بھی کم ہے۔