عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ

oil

oil

عالمی منڈی میں آج خام تیل کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا ۔ سنگاپور کی نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں امریکی خام تیل کے ستمبر کے لئے سودے بائیس سینٹس اضافے سے پچیاسی ڈالر چھیاسٹھ سینٹس فی بیئرل پر ہوئے۔ برینٹ نارتھ سی خام تیل کے سودے سولہ سینٹس اضافے سے ایک سو نو ڈالرسینتالیس سینٹس فی بیرل پر ہوئے۔