عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی

oil

oil

عالمی منڈی میں آج خام تیل کی قیمت میں کمی ہوئی۔ سنگاپور کی نیو یارک مرکنٹائل ایکسچینج میں امریکی خام تیل کے فی بیرل سودے ایک ڈالر اکہتر سینٹس کمی کے بعد چوراسی ڈالر اکیس سینٹس پر ہوئے۔ جبکہ برنٹ نارتھ سی خام تیل کے فی بیرل سودے ایک ڈالر اٹھاسی سینٹس کمی کے بعد ایک سو آٹھ ڈالر اڑتالیس سینٹس پر کیے گئے۔