عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں گیارہ فیصد اضافہ متوقع

Price Of Gold

Price Of Gold

عالمی منڈی (جیوڈیسک)دنام کی سب سے بڑی مارکیٹس بھارت میں  خریداری کی وجہ سے سونے کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان ظاہر کا جا رہا ہے۔

گزشتہ ڈیرھ سال سے پہلی مرتبہ بھارت مںے سونے کی خریداری بڑھتی ہوئی نظر آرہی ہے۔ ایک اندازے کے مطابق خریداری کا حجم دو سو میٹرک ٹن سے بھی تجاوز کرسکتا ہے۔ تاجرسونے کی قیمت میں ہونے والی حالہی کمی کا فائدہ بھی اٹھائیں گے۔ اس رجحان کی وجہ سے عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں کمی گیارہ فیصد تک اضافے کا امکان ہے۔