عبوری کونسل کا قذافی کے بیٹے معتصم کو گرفتار کرنے کا دعوی

Motasam gaddafi

Motasam gaddafi

لیبیا میں کرنل قذافی کے آبائی گاں سرت پر کنٹرول کیلئے لڑائی جاری، عبوری کونسل نے معتصم قذافی کو گرفتار اور شہر کے اسی فیصد پر کنٹرول کا دعوی کیاہے۔
لیبیا کے قومی عبوری کونسل کے حکام نے طرابلس میں میڈیا سے بات چیت میں دعوی کیا کہ قذافی کے آبائی گاں سرت میں لڑائی آخری مراحل میں اسی فیصد حصے پر کنٹرول کرلیاہے۔ صرف دو علاقے ہیں جہاں پر قذافی کے حامیوں کا قبضہ تاہم اس پر بھی جلد قبضہ کرلیا جائیگا۔ عبوری کونسل سرت پر کنٹرول کے بعد لیبیا کے آزادی کا باضابطی علان کریگی۔ حکام کا کہنا تھا کرنل قذافی کیبیٹے معتصم کو سرت میں لڑائی کے دوران گرفتار کیا گیا۔