عدالتی حکم کے بغیر ملک ریاض کے خلاف کوئی ادارہ کارروائی نہ کرے، زاہد بخاری

zahidbukhari

zahidbukhari

اسلام آباد : (جیوڈیسک) زاہد بخاری نے کہا ہے عدالت سے تین رکنی بینچ تشکیل دینے کی درخواست کی ہے۔

سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا عدالتی حکم کے بغیر ملک ریاض کے خلاف کوئی ادارہ کارروائی نہ کرے تاکہ کیس کی پیروی آزادانہ ہو سکے۔