عمر ریاض ساگر نے PSF کے جنرل سیکرٹری عمر علی کو ضلع بھمبر کا جنرل سیکرٹری بننے پر مبارکباد پیش کی

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) PYOکے مرکزی ممبر سینٹرل کمیٹی چوہدر ی عمر ریاض ساگر نے PSF ضلع بھمبر کے جنرل سیکرٹری عمر علی کو ضلع بھمبر کا جنرل سیکرٹری بننے پر مبارکباد پیش کی اس موقع پر انہوں نے کہاکہ PSFبھمبر کیلئے بشارت رضا کی خدمات ناقابل فراموش ہیں انہوں نے ضلع بھمبر میں نظریہ بھٹو کی مضبوطی کیلئے کام کیا اور بھمبر میں پارٹی کی مضبوطی کیلئے کام کیا PYOکے عہدیداران انکی خدمات کو سراہتے ہیں ۔