جمعیت العلما ئے(جیوڈیسک) جمعیت العلمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے قائد حزب اختلاف چوہدری نثار سے نگراں وزیراعظم کے ناموں پر غور کے لئے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔
جمعیت العلمائیاسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے قائد حزب اختلاف قائد حزب اختلاف چوہدری نثار سیٹیلی فونک رابطہ کیا۔ ٹیلی فون پر بات چیت کے دوران مولانا فضل الرحمان نے چوہدری نثار کو نگراں وزیراعظم کے ناموں سے متعلق تین ناموں سے آگاہ کیا۔ مسلم لیگ ن پہلے ہی نگراں سیٹ کے لئے وزیراعظم کے لئیچار نام تجویز کر چکی ہے۔