فلڈ لائیٹ کراٹے چمپیئن شپ 20 ستمبر بروز جمعرات کو اقبال پارک پیرمحل میں ہوگی

پیرمحل ( نامہ نگار ) آل پنجاب دی بیسٹ آف ننجا فلڈ لائیٹ کراٹے چمپیئن شپ 20 ستمبر بروز جمعرات کو اقبال پارک پیرمحل میں ہوگی تفصیل کے مطابق 15ویں آل پنجاب کراٹے ننجا فلڈ چمپیئن شپ 20ستمبر بروزجمعرات شام پانچ بجے اقبال پارک پیرمحل میں ہوگی جس کے مہمان خصوصی میاں امجد حسین خالد ضلعی نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن ، عبدالشفیق میوتحصیل جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن چوہدری محمد سرورصدر انجمن اصلاح معاشرہ، محمد صدیق پیارا تحصیل نائب ناظم راناافتخاراحمد سیالوی عرف راناچھکا عطاء الرحمن بلوچ ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر، مہمان اعزاز حاجی اللہ دتہ سماجی شخصیت ، چوہدری عبدالستار چیف آفیسر بلدیہ پیرمحل ہونگے چیف آرگنائزر کراٹے ماسٹررانامحمد اشرف نیشنل ریکارڈ ہولڈر گولڈمیڈلسٹ ، آرگنائزنگ کمیٹی ، راحیل رسول گجر ،سجاد علی سلطان ،ندیم احمدکمانڈو، تبریزنجم پاشا،جاوید احمد بلوچ۔

عمران خان بلوچ ، نوید احمدپرنس ، نوید آفتاب آف 320 گ ب،محمد اشرف آف اسلام آباد،عباس علی(پاک آرمی)،شاہدمنظور،امجدعلی ،سیدعشرت شاہ،ابرار حسین لکی، معاونین ٹورنامنٹ۔خالد رسول،شہباز خاں،محمدعدنان،محمد عمران پرویز۔غلام حسین موسٰی خان،ہارون خان ، محمد مزمل،حسنین رضا، عمیر انور ،مجاہد علی ہونگے خصوصی آمد کراٹے ماسٹر بشیر بٹ جنر ل سیکرٹری پنجاب کراٹے ایسوسی ایشن آف لاہور، گرینڈکراٹے ماسٹر حاجی محمد اعظم آف فیصل آباد، کراٹے ماسٹر عبداللہ حسن ، کراٹے ماسٹر محمد صدیق آف فیصل آباد ، کراٹے ماسٹر محمد افضل مغل،کراٹے ماسٹر میاں سعید آکاش آف فیصل آباد ، کراٹے ماسٹر ساجد سیال ، کراٹے ماسٹر امان اللہ شان آف جھنگ ، کراٹے ماسٹر محمد اشرف حمزہ پاکستان آرمی ملتان ، کراٹے ماسٹر علی اسد اوکاڑہ ،کراٹے ماسٹر راشدعلی آف گجرات۔
کراٹے ماسٹر عامر محمودشاہد آف فیصل آباد سمیت پنجاب بھر کے سینکڑوں کھلاڑی فائٹس اور مختلف ایونٹس میں حصہ لیں گے ۔